Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

Tripher 50sc Triadimefon 5 Sulfur 45 400ml Nuchem Patron Fungicide

0/5

0 Ratings

7 Sold 17135 People Watched

Company: Nuchem

Category: Pesticides --> Fungicides And Bactericides

Active Ingredient: Triadimefon 5% Sulfur 45% 400ml

Pack Size: 400ml

Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)

Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply

Actual Price: Rs. 999.00

1st 100 Customer Discount: Rs. 25.00

1st Purchase Discount: Rs. 35.00

Dec Discount: Rs. 25.00

Sale Price: Rs. 914.00

Quantity:

1
 
Share this Product:

tripher 50%sc triadimefon 5% sulfur 45% 400ml

nuchem pesticides fungicides

sulfer

crops

2,5-dichlorobenzoic acid methyl ester/ 8 hydroxyquinoline, wax, 0,044/1 g/kg, 4, graftseal ... sulfur, cb, 980g/kg, 3, crop dusting sulphur, 7376, sunwood chem ... captab, sc, 500g/l, 4, merpan 50 sc, 5511, makhteshim-agan sa (pty) ltd ... carbendazim/triadimefonsc, 200 / 165 g/l

"ٹرائفر 50فیصد ایس سی" 

خوراک اور علاج کےساتھ ہرفصل کی اٹھان۔۔۔خوشحال ھوگا کسان، کیونکہ اب آگیا ہے ٹرائفر۔۔۔

بہترین خوراک کےساتھ مؤثر ترین علاج کا وسیع الاثر امتزاج ٹرائفر 50فیصد ایس سی جو پاکستان میں پہلی دفعہ متعارف ہونے جا رہا ہے۔

ٹرائفر ایس سی میں موجود سلفر(sulfur) مائع حالت میں ہونے کیوجہ سے فوراً پودے میں جذب ھو کر فصل کی بڑھوتری میں اٹھان پیدا کرتا ہے اور دنیا کا آزمودہ ترین وسیع الاثر زہر ٹرائیاڈائمیفان(triadimefon) بیماری کو جڑسےاکھاڑ پھینکتا ہے۔

ٹرائفر 50فیصدایس سی اپنی منفرد اور پلانٹ فرینڈلی (plant friendly) فارمولیشن کی بدولت زہروں کی سرائیت پزیری کو یقینی بناتے ہوئے فصل پر حملہ آور بیماریوں کے خلاف بہترین نتائج فراہم کرتاہے۔ اور اپنی غذائی طاقت سے پودوں میں قوت مدافعت اور بھرپور اٹھان پیدا کرتا ہے۔

ٹرائفر 50فیصد ایس سی کو سپرے اور بذریعہ آبپاشی دونوں طریقوں سے استعمال کیاجاسکتاہے۔ سپرے کیلئے400ملی لیٹر فی 100لیٹر پانی اور بذریعہ آبپاشی 1لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں۔

ٹرائفر 50فیصدایس سی گندم کی فصل میں زرد کنگی (yellow leaf rust) کے خلاف بہترین علاج کے ساتھ سلفر کی غذائی خصوصیات سے موٹے اور وزنی دانوں سے بھرپور سٹے...بھرپور پیداوار کی ضمانت۔۔۔

کیا سوچ رہے ہیں یہ کر گزرنے کا وقت ہے کیونکہ آزمائش شرط ہے۔

the tripher 50%sc triadimefon 5% sulfur 45% 400ml is a product of nuchem. the category is pesticides and subcategory is fungicides

tripher 50%sc triadimefon 5% sulfur 45% 400ml

nuchem pesticides fungicides sulfer

crops

2,5-dichlorobenzoic acid methyl ester/ 8 hydroxyquinoline, wax, 0,044/1 g/kg, 4, graftseal ... sulfur, cb, 980g/kg, 3, crop dusting sulphur, 7376, sunwood chem ... captab, sc, 500g/l, 4, merpan 50 sc, 5511, makhteshim-agan sa (pty) ltd ... carbendazim/triadimefonsc, 200 / 165 g/l

"ٹرائفر 50فیصد ایس سی" 

خوراک اور علاج کےساتھ ہرفصل کی اٹھان۔۔۔خوشحال ھوگا کسان، کیونکہ اب آگیا ہے ٹرائفر۔۔۔

بہترین خوراک کےساتھ مؤثر ترین علاج کا وسیع الاثر امتزاج ٹرائفر 50فیصد ایس سی جو پاکستان میں پہلی دفعہ متعارف ہونے جا رہا ہے۔

ٹرائفر ایس سی میں موجود سلفر(sulfur) مائع حالت میں ہونے کیوجہ سے فوراً پودے میں جذب ھو کر فصل کی بڑھوتری میں اٹھان پیدا کرتا ہے اور دنیا کا آزمودہ ترین وسیع الاثر زہر ٹرائیاڈائمیفان(triadimefon) بیماری کو جڑسےاکھاڑ پھینکتا ہے۔

ٹرائفر 50فیصدایس سی اپنی منفرد اور پلانٹ فرینڈلی (plant friendly) فارمولیشن کی بدولت زہروں کی سرائیت پزیری کو یقینی بناتے ہوئے فصل پر حملہ آور بیماریوں کے خلاف بہترین نتائج فراہم کرتاہے۔ اور اپنی غذائی طاقت سے پودوں میں قوت مدافعت اور بھرپور اٹھان پیدا کرتا ہے۔

ٹرائفر 50فیصد ایس سی کو سپرے اور بذریعہ آبپاشی دونوں طریقوں سے استعمال کیاجاسکتاہے۔ سپرے کیلئے400ملی لیٹر فی 100لیٹر پانی اور بذریعہ آبپاشی 1لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں۔

ٹرائفر 50فیصدایس سی گندم کی فصل میں زرد کنگی (yellow leaf rust) کے خلاف بہترین علاج کے ساتھ سلفر کی غذائی خصوصیات سے موٹے اور وزنی دانوں سے بھرپور سٹے...بھرپور پیداوار کی ضمانت۔۔۔

کیا سوچ رہے ہیں یہ کر گزرنے کا وقت ہے کیونکہ آزمائش شرط ہے۔

Ratings & Reviews of Tripher 50sc Triadimefon 5 Sulfur 45 400ml Nuchem Patron Fungicide

0/5

0 Ratings

Questions about this product (0)

Login or Register to ask questions