Top Mobile Ad
×

+923099878757 Customer Support

Isotonic 70wp Thiophanate Methyl 400gm Alnoor Agro Best Fungicide

0/5

0 Ratings

93 Sold 35074 People Watched

Company: Alnoor Agro Chemicals

Category: Pesticides --> Fungicides And Bactericides

Active Ingredient: thiophanate methyl 70%

Pack Size: 400 gm

Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)

Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply

Actual Price: Rs. 1275.00

1st Purchase Discount: Rs. 25.00

Sale Price: Rs. 1250.00

Quantity:

 
1
 

Share this Product:

thiophanate methyl 70% isotonic wp 400 gm

alnoor agro chemicals, pesticides, fungicides,

the thiophanate methyl 70% isotonic 80% wp 400 gm is a product of alnoor agro chemicals. the category is pesticides and subcategory is fungicides

thiophanate methyl 70% isotonic 400 gm

alnoor agro chemicals, pesticides, fungicides,

ترشاوہ باغات کی بیماری سٹرس گھموسس (گوند نکلنا تنے اور جڑوں کے گلاؤ کی بیماری) یہ Phytophthora نامی فنگس سے پیدا ہونے والی بیماریوں میں سے سب سے خطرناک بیماری ہے. یہ فنگس مٹی میں رہتی ہے، نمی اور ٹھنڈے حالات میں اس فنگس کے بڑی تعداد میں سپورز پیدا ہوتے ہیں۔ آبپاشی کے پانی کے ساتھ یہ فنگل سپورز ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتے رہتے ہیں۔ گرم مرطوب موسم میں زیادہ نمی اور بارش کی وجہ سے یہ بیماری تیزی سے پھیلتی ہے۔ گرم خشک موسم بیماری کے پھیلاؤ کو کم کرتا ہے۔ علامات انفیکشن کی ابتدائی علامت یہ ہے کہ پودے کی تنے کی چھال میں دراڑیں پڑ جاتی ہیں۔ اس علامت کی وجہ سے "Phytophthora root rot" بھی کہا جاتا ہے۔ اس بیماری سے متاثرہ پودوں کی نشوونما ناقص ھوتی ہے۔ پتے پیلے رنگ کے ہو جاتے ہیں اور ٹہنیوں پر پتوں کی کمی ہو جاتی ہے۔ چھال خشک اور پھٹ جاتی ہے، بعض اوقات پودے کے تنے اور ٹہنیوں سے گوند نکلتی ہے جس سے پودے کے نچلے تنے کے گرد گھاؤ پڑ جاتے ہیں۔ اگر یہ گھاؤ ایک حد سے بڑھ جائیں تو پودے کو تبدیل کر دینا چاہئے۔ بعض اوقات یہ بیماری پودے کے تنے اور شاخوں کو اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتی ہے نتیجے میں پودے آھستہ آھستہ یا اچانک موت (سڈن ڈیتھ) کا بھی شکار ھو جاتے ہیں۔ بیماری پر کنٹرول: اس بیماری پر قابو پانا پودوں کے لئے حالات کو درست کرنے پر منحصر ہے _ درج ذیل اقدامات سے اس بیماری پر کافی حد تک کنٹرول پایا جا سکتا ھے۔ 1- باغات لگانے کے لئے ھمیشہ اچھے نکاسی آب والی زمینوں کا انتخاب کریں۔ 2- مزاحمتی روٹ اسٹاک پر گرافٹڈ پودوں کا انتخاب کرنا چاہئے جیسے کھٹا سنتری یا ٹرائفولیٹ اورینج۔ 3- باغات کے لیے منتخب پودوں کی گرافٹنگ زمین سے کم سے کم 20 سینٹی میٹر کی بلندی پر ہونی چاہیئے۔ 4- ضرورت سے زائد آبپاشی سے گریز کرنا چاہئے۔ 5- پودوں کے تنوں کے ساتھ مٹی لگائیں تاکہ آب پاشی کا پانی پودے کے تنے کے ساتھ لگ کر بیماری کے پھیلاؤ کا سبب نہ بن سکے۔ 6- گوند نکلنے کی بیماری کے خلاف تنوں پر بورڈو پیسٹ لگائیں۔ 7- ایلیٹ (فوسٹائل ایلمونیم) یا Success بحساب 2.5 گرام فی لیٹر پانی وقتاً فوقتاً سپرے کریں۔ 8- اس بیماری کو کنٹرول کرنے کے لئے میٹالیکسیل مینکو زیب بحساب 1 کلوگرام سے 1.5 کلوگرام یا فوسٹائل ایلمونیم 1 کلو گرام یا تھائیوفینیٹ میتھائل 1 کلو گرام فی ایکڑ زمین میں فلڈ کرنے سے اچھے نتائج مل سکتے ھیں۔ فصل فصل مصروف عمل کسان گھر

 

 

Ratings & Reviews of Isotonic 70wp Thiophanate Methyl 400gm Alnoor Agro Best Fungicide

0/5

0 Ratings

Questions about this product (0)

Login or Register to ask questions