0/5
0 Ratings
45 Sold 36080 People Watched
Company: Alnoor Agro Chemicals
Category: Pesticides --> Weedicides / Herbicide
Active Ingredient: Fluroxypyr meptyl 11.42% +Florasulam 0.37% +MCPA 33.84%(48% SC)
Pack Size: 350ml
Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)
Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply
Actual Price: Rs. 1155.00
1st Purchase Discount: Rs. 25.00
Sale Price: Rs. 1130.00
Quantity:
Share this Product:
fluroxypyr meptyl 11.42% +florasulam 0.37% +mcpa 33.84%(48% sc) walter super 48%csc 350ml
alnoor agro chemicals,pesticides,weedicides
the fluroxypyr meptyl 11.42% +florasulam 0.37% +mcpa 33.84%(48% sc) walter super 48%csc 350ml is a product of alnoor agro chemicals. the category is pesticides and subcategory is weedicides
fluroxypyr meptyl 11.42% +florasulam 0.37% +mcpa 33.84%(48% sc) walter super 48%csc 350ml
alnoor agro chemicals,pesticides,weedicides
محترم کسان دوستو اللہ بخشے اپنے وڈھے ہیرو سلطان راہی چیخ چیخ کر پنجی ورے پہلے ہی بتا گئے تھے کہ مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نیں مر سکدا حالانکہ انہیں مکھو کا پیار بھی وافر مقدار میں دستیاب تھا لیکن ہمیں اس حقیقت کا ادراک پچھلے سال ہی ہو گیا تھا کہ گندم کی فصل میں مولا یعنی سرسوں سے ملتی جلتی چوڑے پتوں والی جڑی بوٹی جو کہ گندم سے بھی ایک دن پہلے ہی آگ جاتی ہے کا کنٹرول بہت مشکل ہے البتہ اگر میٹافین سپر اسکی 2-3 پتوں کی حالت میں کر نے سے کافی حد تک کمزور ہو سکتا ہے البتہ پہلے پانی کے بعد بھی چوڑے پتے والی والٹر سپر بھی کرنا پڑے گی اگر آپ کے تجربات میں کوئ اور بھی حل ہے تو ابھی بتا دیں کیونکہ حکیم پنسار تمہ صاحب کی طرح سارے نسخے جنت میں استعمال کے لیے ساتھ نہ لے جاہیں اگے توھاڈی مرضی فصل فصل مصروف عمل کسان گھر سرگھودھا
0 Ratings