5/5
2 Ratings
418 Sold 140713 People Watched
Company: Kisan Aarrth
Category: Seeds --> Wheat Seeds
Pack Size: 1kg
Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)
Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply
Sale Price: Rs. 750.00
Quantity:
Share this Product:
organic black wheat seed 1kg best for health
black wheat is popular due to its higher nutrition value & quality of food grains.
the organic black wheat seed 1kg best for health best for bran wheat flour is a product of kisan aarrth. the category is seeds and subcategory is wheat seeds
organic black wheat seed 1kg best for health
گندم
کالی ہو یا شا کالی
گوری ہو یا سانولی
حبشن ہو یا نارویجن
سرخ ہو یا سانولی بنفشی ہو یا سنہری
اور کلر بھی دستیاب ہیں باجی جی اندر دوکان میں آ جائیں
آسٹریلیا کی ہو یا بہالپور کی
یوکراہین کی ہو یا جھنگ کی
نوابی ہو یا میراثی
دلکش ہو یا خودکش
پنجاب سیڈ کارپوریشن کی ہو یا ماڈرن سیڈ کارپوریشن کی
گٹو پر گھوڑا بنا ہو یا خچر
ورائٹی ایپروڈ ہو یا سرٹیفائیڈ
بیشک بیسک ہو یا پری بیسک
چھٹہ کریں یا ڈرل
بیڈ اڑھائی فٹ کا ہو یا پنج کا
بوقت کاشت بیج بادیہے میں رکھیں یا کافی کپ میں
پوٹاش
کونسی
کتنی
کب
کیسے
استعمال کی جاے
سو گلاں دی اکو گل
درج ذیل تحریر کو پڑھ کر ذہن نشین کر لیجیے گا
(اگر گنجائش زیادہ ہو تو)
12 -25 کلو دانے دار فی ایکڑ بوقت بیجائ
+
(اگر گنجائش کم ہو تو )
60 دن کی عمر میں 5_10 کلو پاؤڈر ایس او پی ہمراہ کین گوارا فی ایکڑ فلڈ اور 12_14 دن کے وقفے نایٹروپوٹاش کے 4-5 فولییر سپرے
+
(اگر گنجائش بہت کم ہو تو )
55-60 دن کی عمر میں 1-2 کلو نایٹرو پوٹاش کے 8-10 دن کے وقفے سے 5-7 سپرے
البتہ فولییر سپرے میں کچھ اور بھی ڈالیے گا
اس تحریر کو بوقت ضرورت پڑھ لیجیے گا
اگے توھاڈی گنجائش
فصل فصل
مصروف عمل
کسان گھر سرگھودھا
2 Ratings
Imran Ahmed - 13 Nov 2023
Impressively quick delivery by TCS in 18 hours of ordering