5/5
1 Ratings
59 Sold 194 People Watched
Company: CIL Chemicides International Pvt LTD.
Category: Crop Nutrition / Plant Growth Regulators --> Micronutrients
Active Ingredient: Zinc Sulfate 33%
Pack Size: 3kg
Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)
Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply
Actual Price: Rs. 1595.00
1st Purchase Discount: Rs. 15.00
Sale Price: Rs. 1580.00
Quantity:
Share this Product:
Commandar zinc 3kg zinc sulfate 33percent chemicides international pvt ltd. granular
3kg for one acre
Younger leaves show interveinal chlorosis and necrosis which occurs in irregular patches. whitish spots develop within the brown necrotic tissue. symptoms may also start on older leaves.. generally the leaves are smaller with zinc deficiency, and the plants are stunted in growth.
the commandar zinc 3kg zinc sulfate 33percent chemicides international pvt ltd. granular is a product of cil chemicides international pvt ltd.. the category is pesticides and subcategory is micronutrients
Commandar zinc 3kg zinc sulfate 33percent chemicides international pvt ltd. granular
زنک کے فوائد
👈🏻پودے کی ٹلرنگ (بوٹامارنے) میں مددگار۔
👈🏻پودوں کے پتوں میں سبز مادہ بنانے میں مددگار
👈🏻 اینزائمز سسٹمز،گروتھ ہارمونز اور سنتھیسیز کے کاموں میں زنک شامل ہوتا ہے۔
👈🏻 پانی کی پودے میں رسائی اور بہترین استعمال میں مددگار۔
👈🏻فصل کی قوت مدافیعت میں اضافہ۔
زنک کی کمی اور دستیاب نہ ہونے کی وجوہات
👈🏻زمینی پی ایچ کا زیادہ ہونا۔
👈🏻زمینوں میں چونے کا پتھر زیادہ پایا جانا۔۔
👈🏻چکنی مٹی Clay Contant والی زمینوں میں میگنیشیم کی زیادتی۔
👈🏻 نائٹروجن کا بے ترتیب استعمال اور پوٹاشیم کی زیادتی سے زنک پودوں کیلیے کم دستیاب ہوتا ہے۔
👈🏻زیادہ ٹھنڈا موسم یا زمین میں ویٹ کنڈیشن جیسے بارش یا زیادہ پانی کھڑا رہتا ہے سے زنک پودوں کیلئے دستیاب نہیں رہتا۔۔
زنک کی کمی کی علامات
👈🏻زنک کی کمی نئے پتوں پر واضع ہوتی ہے👈🏻پودے کی بڑھوتری رک جاتی ہے۔
پتے سائز میں چھوٹےاور بد شکل ہو جاتے ہیں۔
پتے بے رنگ،گلے سڑے اور ابتدائی حالت میں ہی گر جاتے ۔
زنک کی کمی سے تروشاوہ پھلدار پودوں کے پتے پہلے ہلکے پیلے ہوتے ہیں پھر ایک بیماری جیسے Dieback کہتے ہیں کا شکار ہو جاتے ہیں۔۔
پھلدار پودوں کے پتے بہت چھوٹے یا گلاب نما نظر آئیں گے۔ پھل کا سائز کم رہ جاتا ہے۔
1 Ratings
- 27 Nov 2023