0/5
0 Ratings
6 Sold 43817 People Watched
Company: Evyol Group
Category: Fertilizers --> Imported Fertilizer
Active Ingredient: Potash 50% Sulphur 17.5%
Pack Size: 25kg
Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)
Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply
Actual Price: Rs. 11250.00
1st Purchase Discount: Rs. 15.00
Sale Price: Rs. 11235.00
Quantity:
Share this Product:
azatrol sop 25kg potash evyol group kanzo combagro agpharma potash 50% sulphur 17.5%
the azatrol sop 25kg potash evyol group kanzo combagro agpharma potash 50% sulphur 17.5% is a product of evyol group. the category is fertilizers and subcategory is imported fertilizer
azatrol sop 25kg potash evyol group kanzo combagro agpharma potash 50% sulphur 17.5%
پوٹاش پردوں کی خوراک کالازمی جزو ہے اور یہ پودوں کی بڑھوتری اور افزائش نسل کے لیے وافر مقدار میں درکار ہوتا ہے۔ نائٹروجن کے بعد پودوں کو سب سے زیادہ پوٹاش کی
رورت ہوتی ہے۔ پودوںمیں پھل پھولنے کے مرحلہ پر اس کی کافی مقدار میں ضرورت پڑتی ہے اور چونکہ یہ پیداوار کے معیارکو بہتربنا تا ہے اسلیے کوئی جزو quality"
nutrient کے طور پر جانا جاتا ہے۔
پودوں میں پانی کی کمی کے خلاف قوت برداشت بڑھاتا ہے پودے میں نشاستہ اور سٹارچ کی منتقلی کو یقینی بناتا ہے
انزائم سسٹم کو متحرک کرتا ہے
سٹارچ کی مقدار کو بڑھا کر پیداوار کا معیار بہتر بناتا ہے
پتوں اور تنے میں تناؤ (turgidity) کو برقرار رکھتا ہے، سیلولوز کے بننے میں مدد دے کر فصل کو گرنے سے بچاتا ہے
پانی کے ضیاع کو روکتا اور اس طرح مر جھاؤ سے بچاتا ہے
پودوں میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتا ہے
ضیائی تالیف اور خوراک بننے کے عمل میں مددگار ہوتا ہے
عمل تنفس کی شرح کو برقرار رکھ کے توانائی کے ضیائع کو روکتا ہے
0 Ratings