0/5
0 Ratings
28 Sold 194 People Watched
Company: Evyol Group
Category: Pesticides --> Seed Treatments
Active Ingredient: AZOXYSTROBIN + CLOTHIANIDIN 62.5%WS
Pack Size: 50GM
Delivery Charges in Pakistan: Free (No Charges)
Delivery Charges in Other Countries: *Charges will Apply
Sale Price: Rs. 595.00
Quantity:
Share this Product:
Argyl super 50gm spectrum shoot fly, seedling diseases & sucking pests crops maize, cotton , rice, wheat kanzo combagro evyol group agpharma seed treatment
Best for Shoot fly, Root Born Diseases And Other Fungal Diseases
طریقہ استعمال : محلول بنانے کا طریقہ ایک کلوگرام بچ کو زہر لگانے کے لیے تقریبا 20 - 25 ملی لٹر پانی درکار ہوا ہے
بیج اور زہر کی مجوزہ مقدار کے مطابق محلول بنائیں۔
سے اگانے کے طریقے پلاسٹک ٹیٹ: پلاسٹک کی 1.5 × 2 میٹر فیٹ پر پیچ رکھیں۔ اس پر تیار شدہ حلول کی آدھی مقدار ڈال کر فیت کو اچھی طرح ہلائیں اور کچھ در بعد بقی حلول بیچ پر ڈال کراس وقت تک ہلائیں جب تک محلول تمام پیج پر نقل نہ ہو جائے۔ دارم بین تمام بی مشین میں ڈال کر اس میں تیار شدہ محلول ڈالیں اور ڈھکن بند کر دیں۔ اب مشین کو 20 مرتبہ دائیں اور 20 مرتبہ پیج ہا ئیں گھمائیں حتی کے تمام زہر یج پر مقتل ہو جائے۔
ہدایات: استعمال سے پہلے یمیل ضرور پڑھیں محلول بناتے وقتمباکونوشی نہ کریں ایسی اسپرے مشین جس میں بڑی "
ہوٹیاں مار مہر اسپرے کی گئی ہوں اس سے کیڑے مار زہر اسپرے نہ کریں ہوا کے مخالف رخ ہرگز پرے نہ کریں اپرے کے دوران حفاظتی لباس، ربڑ کے جوتے ، بینک، دستانے اور سانس لینے کا آلہ ضرور استعمال کریں سپرے کے پورے عمل کے دوران کھانے پینے سے پر ہیز کریں اسپرے کے بعد فوراً نہائیں، کپڑے تبدیل کریں اور ان کو الگ دھوئیں خالی پیکیٹ کو آبادی سے دور زمین میں گہرا دبا دیں۔
ابتدائی طبی امداد میراتھوں میں پڑھانے جسم کاکوئی حصہ زہر آلودہونے کی صور میں پانی کی وافرمقدار 15-20 منٹ تک اچھی طرح دھوئیں اگر زہر نظام تنفس میں چلی جائے تو مریض کو کھلی ہوادار جگہ پر تل کر دیں اور ڈاکٹر سے رابطہ کریں اگر زہر پیٹ میں چلا جائے اور مریض ہوش میں ہو تو حلق میں انگلی ڈال کرتے کروائیں ہر صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ تیاق کوئی مخصوص تریاق نہیں علامات کے مطابق علاج کریں۔
مکئی کی مرحلہ وار حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے "کینزو اے جی" نے ہمیشہ کی طرح ’’بدلتے مسائل کے جدید حل ‘‘کے منشور پر عمل پیرا رہتے ہوئے مکئی کے بیج کو لگانے والا ایک جدید اور منفرد حل’’ ارجائیل سُپر‘‘ متعارف کروایا ہے۔ "ارجائیل سُپر" ایک سرائیت پذیراور دو طاقتور زہروں کا مرکب ہے. جواپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے مکئی کی فصل کو ابتدائی بیماریوں اور شوٹ فلائی سے بچاکر مضبوط بنیاد اورپودے کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے
the argyl super 50gm spectrum shoot fly, seedling diseases & sucking pests crops maize, cotton , rice, wheat kanzo combagro evyol group agpharma seed treatment is a product of evyol group. the category is pesticides and subcategory is seed treatments
argyl super 50gm spectrum shoot fly, seedling diseases & sucking pests crops maize, cotton , rice, wheat kanzo combagro evyol group agpharma seed treatment
0 Ratings