
سورج مکھی کھاد پلان منیجمنٹ ۔۔
زمین کی تیاری اچھی طرح کریں۔۔۔
وقت کاشت
جنوبی پنجاب
دسمبر جنوری جولائی اگست
وسطی پنجاب
جنوری جولائی اگست
شمالی پنجاب
جنوری فروری جولائی اگست
ترتیب
مٹر سورج مکھی دھان مکئ سورج مکھی چارے گندم آلو سورج مکھی چارے کپاس سورج مکھی کپاس
گندم سورج مکھی گندم کماد سورج مکھی مکئ دھان سورج مکھی دھان
2022 کے اعداد وشمار کے مطابق ملکی پیداوار 24 من فی ایکڑ ہے
شرح بیج ۔۔
2 کلوگرام بیج پر ایکڑ استعمال کریں ۔۔۔۔
بیج کی تیاری۔۔
بیج کو تھائیوفینیٹ میتھائل زہر ضرور لگائیں ۔۔۔اس کے لئے 2 گرام زہر فی کلوگرام بیج کے لئے استعمال کریں گیں
انسیکٹ پیسٹ کے لئے فصل کے لئے فصل کی موجودہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈسکس کیا جا سکتا ے۔۔۔
کھاد پلان !!!
آدھا بیگ ڈی اے پی +6 کلوگرام سلفر بینٹونائیٹ 90٪ دانے دار وآلہ زمین کی تیاری میں استعمال کریں ۔۔۔۔۔
اگاؤ مکمل ہونے کے بعد ....
سلفر 2 کلو گرام + 2 بیگ ناٹروفاس فی ایکڑ فلڈ کریں ۔۔۔
دوسرا پانی پر +
1 بیگ یوریا+ دو کلو گرام سلفر + 3 کلو گرام زنک سلفیٹ 35٪ پاؤڈر فارم + 10 کلو گرام میگنیشیم سلفیٹ کرسٹلائن فارم پر ایکڑ فلڈ کریں۔ گے
پھر آخری پانی پر پوٹاشیم سلفیٹ12.5 کلو گرام + 25 کلوگرام یوریا + 2 کلو گرام بورک ایسڈ پر ایکڑ فلڈ کریں
فصل فصل
مصروف عمل
کسان گھر سرگھودھا
جیسا کہ ہمارے علم میں ہے کہ
سلفر تیلدار اجناس جیسا کہ
تل
سورج مکھی
سرسوں رایا کینولہ وغیرہ وغیرہ میں بیج میں تیل کی مقدار بڑھاتا ہے
لہذا زمین کی تیاری میں 8-12 کلو سلفر دانے دار جسے ہم سلفر بینٹونایٹ کے نام سے جانتے ہیں
اور
پھول والے پانی پر
سلفر پاؤڈر 4-5 کلو
اور یہی سلفر 500 گرام فی ایکڑ سپرے میں بھی ڈال لیا کریں البتہ
یاد رہے کہ ساتھ 1000 گرام یوریا بھی استعمال کرنا چاہیے
چیتا سلفر جعفر ایگرو
یا
فرٹی این ایس سوات ایگرو
بھی ایک اچھا انتخاب ہو گا البتہ انکی فی ایکڑ مقدار 5-10 کلو ہی استعمال کیجیے گا
فصل فصل
مصروف عمل
کسان گھر